👈بھارت کے عوام جاگو.👉
ھندوستان کہاں جا رہا ہے. بھارت روھنگیا بن رہا ہے آمت شاہ ھٹلر بنے جارہا ہے. اس میں امیت شاہ آکیلا نہیں ہے بی جی پی کے بہت سے لیڈر بھی ان کے ساتھ شامل ہیں.
آمیت شاہ مودی یوگی ھزاروں انسانوں کے قاتل ہے.
🐜ڈیٹیشن سینٹر موت کا سمندر. 🌚
خفیہ خبر کے مطابق ڈیٹیشن سینٹر میں اب تک ھزاروں انسانوں کی موت ہو چکی ہے اور ھزاروں لوگ بیمار ہے وہاں پر کسی میڈیہ یا کسی انسان کو جانے کی اجازت نہیں ہے ڈیٹیشن سینٹر سے کئی کلومیٹر پر خصوصی پولیس دستے کا پہرہ ہے. وہاں کیا ہورہا ہے کسی کو پتہ نہیں. بتایا جارہا ہے کے ڈیٹیشن سینٹر میں ھندوستان کی جیلوں سے بتر حال ہے کھانے میں سلو پویزن زھر دیا جا رہا ہے. ھماری خاموشی ھماری موت بن رہی ہے . یقین نہیں آتا تو بھارت کی عوام اپنا خصوصی دستہ تشکیل دیں اور تمام ڈیٹیشن سینٹر کا سروے کریں.
کسی بھی حال میں ھمیں آئین کو بچانا ہے اور ھر کالے قانون کو ختم کرنا ہے تو سب سے پہلے ھم سب کو ایک اور متحد ہونا ہوگا۔
اس تحریر کو معمولی مت سمجھنا جس کے پاس یہ تحریر مل چکی ہے ھندوستانی ہونے کے ناطے اپنا فرض ادا کریں۔ اور حکمت سے کام کریں۔ اس تحریر کو ھر زبان میں لکھیں اور ھر واٹسآپ گروپ اور ھر مسجد مندر چرچ گردوارہ اور ھر گھر تک پپنچا دیں. حکومت کو برخواست کرنے کی مانگ کریں اور VBM مشین کا کا مکمل بائیکاٹ کریں. 29 جنوری کو بھارت کی پوری عوام بھارت بند کا ساتھ دیں یہ بند اس وقت تک جاری رکھیں جب تک BJP حکومت ختم نہیں ہوتی.
احتجاج سے سب کچھ نہیں ہوگا احتجاج کے ساتھ ساتھ عوام کو چاہیئے کے وہ حکومت کو ختم کرنے کی تحریک چلائے.
NRC/CAA/NPR.
کے خلاف پورے بھارت میں احتجاج ہورہے ہیں حکومت طاقت کے استعمال سے اس قانون کو لاگو کرنے کی پوری تیاری کر چکی ہے۔ ایک ایک اسٹیٹ میں ین آر سی کیلئے ٹیم بھیجی جا چکی ہے. بھارت کی عوام سپریم کورٹ سے کوئی امید نہ رکھیں. بھارت کی دونوں عدلیہ اپنا وقار کھو چکی ہے. ایسے حالات میں ھم سب کو حکمت سے کام کرنا ہے۔ احتجاج کے ساتھ ساتھ ھماری کچھ تیاری بھی ہونا بہت ضروری ہے۔ تا کے حکومت کے ھر منصوبہ کو ناکام کر سکھے۔ پورے ھندوستان میں NRC/CAA کا کام شروع ہوچکا ہے۔ قانون کے مطابق جو پارٹیاں اس کام میں رکاوٹ بن جائینگی سب سے پہلے ان کو حراست میں لیا جائیگا۔ شروعات سیکولر پارٹیوں کے لٰیڈروں کو اور تمام مسلم دلیت لیڈروں کو گرفتار کیا جائیگا۔ موبائل اور انٹرنیٹ بند کیا جائیگا تا کے عوام کو حالات کا پت نہ چلے. جس طرح کشمیر میں ہوا۔ اس کیلئے حکومت کے طرف سے بہت ساری بسیں اور گاڑیاں تیار ہے اور قید خانے تیار ہے۔ پولیس اور آر یس یس کے نوجوان کی ٹیمیں تشکیل دی جا چکی ہے۔ ایسے نازک حالات سے پوری ھندوستان کی عوام کو ایک ہو کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ھمارا اتحاد ایسا ہونا چاہیئے کے حکومت اور پولیس کی ٹیمیں ھمارے گھر تک نہ پہنچے اگر ایک بھی ھمارے ساتھی کو گرفتار کر لیا تو پوری عوام سامنے آجائے اور اس کو لے جانے مت دیں اس کیلئے ھمارا جان ومال بھی کام آجائے تو پیچے نہیں ہٹنا چاہیئے۔ اس کے علاوہ ھمارے پاس کوئی راستہ نہیں ہے۔ پورے ھندوستان کے عوام کو مل کر یہ کام انجام دینا ہے۔ جتنے سیکولر پارٹی ہے کانگریس۔ جنتا دل اور ایم ائی ایم اور سبھی جمعیت علماء کی جماعتیں مسلم پرسنل لاء اور جتنی مسلم دلیت عسائی سیکھ پارٹیاں اور ان کی تنظیمیں ہیں سب کو مل کر اس کام کو جلد سے جلد انجام دینا ہے۔ وقت بہت کم ہے۔ ہمیں ھندوستان کی بڑی سے بڑی عدلیہ پر بھروسہ نہیں ہے نا ہی بھروسہ کرنا چاہیئے۔ یہ سب آمیت شاہ مودی یوگی کے باتوں پر کام کرتی ہے۔ ان عدالتوں سے عوام کو نقصان کے علاوہ کچھ نہیں ملیگا۔ ھوش میں آجاؤ۔ حکومت کی پوری تیاری ہوچکی ہے۔ اس مسیج کو تمام سیاسی لیڈروں اور عوام تک پہنچا دو جلد سے جلد ہنگامی میٹینگ طلب کرو پانی سر سے اوپر جاچکا ہے۔ حکومت اپنی طاقت کے سہارے کسی بھی وقت کچھ بھی کر سکھتی ہے۔ ھندوستان کو بچانا ہے تو عوام کو اگے بڑھ کر کام کرنا ہوگا۔ جلدی کرو جلدی کرو۔ جلدی کرو۔
#muslimmedia#

Comments
Post a Comment