Posts

Showing posts from January, 2020

Girl Republic Day Jamia ummul momineen Umme Salma Firdos Nagar Dhanbad 2020

Image
Image
جامعہ اسلامیہ سین پور گڈا جھارکھنڈ میں پر جوش جشن یومِ جمہوریہ منایا گیا یومِ جمہوریہ مدرسہ سین پور کا وڈیو لنک👇👇👇 https://youtu.be/r6XROzbRvpU
                          👈بھارت کے عوام جاگو.👉  ھندوستان  کہاں جا رہا ہے. بھارت روھنگیا بن رہا ہے آمت شاہ ھٹلر بنے جارہا ہے. اس میں امیت شاہ آکیلا نہیں ہے بی جی پی کے بہت سے لیڈر بھی ان کے ساتھ شامل ہیں.  آمیت شاہ مودی یوگی ھزاروں انسانوں کے قاتل ہے.                   🐜ڈیٹیشن سینٹر موت کا سمندر. 🌚 خفیہ خبر کے مطابق ڈیٹیشن سینٹر میں اب تک ھزاروں انسانوں کی موت  ہو چکی ہے اور ھزاروں لوگ بیمار ہے وہاں پر کسی میڈیہ یا کسی انسان کو جانے کی اجازت نہیں ہے ڈیٹیشن سینٹر سے کئی کلومیٹر پر خصوصی پولیس دستے کا پہرہ ہے. وہاں کیا ہورہا ہے کسی کو پتہ نہیں. بتایا جارہا ہے کے ڈیٹیشن سینٹر میں  ھندوستان کی جیلوں سے بتر  حال ہے کھانے میں سلو پویزن زھر دیا جا رہا ہے. ھماری خاموشی ھماری موت بن رہی ہے . یقین نہیں آتا تو بھارت کی عوام اپنا خصوصی دستہ تشکیل                دیں اور تمام ڈیٹیشن سینٹر کا سروے کریں.                              کسی بھی حال میں ھمیں آئین کو بچانا ہے اور ھر کالے قانون کو ختم  کرنا ہے تو سب سے پہلے ھم سب کو ایک اور متحد ہونا ہوگا۔ اس تحریر کو معمولی مت سمجھنا جس کے پا
      ہوشیار خبر دار ہوشیار خبر دار                      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حکومت نے زبردستی NRC  لاگو کرنے کا بھیانک طریقہ اختیار کیا آج یوپی بہار منی پور میں اچانک سارے اکاؤنٹ اور ATM بند کردیا گیا اور جب تک NRC کے فام پر دستخط نہیں کریں گے تب تک اکاؤنٹ چالو نہیں کیا جاےگا اس لئے جن صوبوں میں ابھی اکاؤنٹ ATM بند نہیں کیا گیا  جیسے مہاراشٹر آندھراپردیش تلنگانہ کرناٹک کیرلا وغیرہ وغیرہ  آپ لوگ جلد ازجلد اپنے پیسے نکال لے ورنہ بعد میں بہت پریشانی ہوگی 💵💸💸💵💸💵💸💵 اس خبر کو کوئی بھی چینل اور اخبار نہیں بتارہا براہ کرم سب کو یہ 👆بات بتاے اور اس میسیج کو خوب پھیلاے  محمد اسامہ تھانہ #مسلم میڈیا#

ایک خوبصورت نعت شہہءدیںﷺ حافظ زاہد صاحب نے پڑھا ہیں جو اپنے آنکھوں سے معذور ہے

Image
ایک خوبصورت نعت شہہءدیںﷺ  جو حافظ زاہد صاحب نے پڑھا ہے جو اپنے آنکھوں سے معذور ہے